فیروز خان بچوں کی تعلیم کا خرچہ نہیں اٹھا رہے، علیزا کے وکیل کا انکشاف
اداکار فیروز خان(Feroze Khan) کی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ فیروز اپنے بیٹے کا اسکول میں داخلہ نہیں کروا رہے ہیں۔گزشتہ روز فیروز خان(Feroze Khan) اور علیزا سلطان کی طلاق