پاکستانی گانا ’پسوڑی‘ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گیت بن گیا
سال 2022 میں پاکستانی گانا (Pakistani song)پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گیت بن گیا۔گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے گیت نے مقبول ترین کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے گانے ’بٹر‘ کو بھی