13 جولائی کے شہدائے کشمیر کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے، علی رضا سید
کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید(Ali Raza Syed) نے کہا ہے کہ ہم 13 جولائی کے شہدائے کشمیر کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔ انہوں نے 13 جولائی کے یومِ شہداء کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا