عالیہ بھٹ کا مذاق اڑانے پر رنبیر کپور کڑی تنقید کی زد میں
Bollywood: بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اپنی حاملہ اہلیہ، اداکارہ عالیہ بھٹ کا مذاق اڑانے پر سخت تنقید کی زد میں ہیں۔فلم ’گنگو بائی‘ کی اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی آنے والی نئی