کوک اسٹوڈیو کا مشہور گانا ’پیچھےہٹ‘ سیریز ’مس مارول‘ میں شامل
آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے (Sharmeen Obaid Chinoy) اور مارول اسٹوڈیو (Marvel Studio) کی سیریز ’مس مارول‘ (Ms. Marvel) کے بارے میں کچھ نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔