صدر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دیدی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔ مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری آئین کے آرٹیکل 153 کے تحت وزیر اعظم شہباز