احد رضا میر نے بھائی پکارنے سے منع کیا تھا، عینا آصف کا انکشاف
لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی کم عمر اداکارہ عینا آصف نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکار احد رضا میر نے اُنہیں بھائی پکارنے سے منع کر دیا تھا۔ نجی چینل کی اینکر سے بات کرتے ہوئے عینا