سیلاب زدگان کیلئے عمران خان کی ٹیلی تھون، اندرون وبیرون ملک پاکستانیوں کے 5 ارب امداد کے اعلانات
Breaking News: سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹیلی تھون کی، اندرون اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ٹیلی فون کالز پر امداد کیلئے پانچ ارب سے زائد روپے دینے کے اعلانات