انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھا وتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھا وتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا. انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھا چوبیس پیسے اضافے کے بعد 179.22 روپے رہا جو تاریخ کی