ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Sports News: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں ہونے والے آج میچ میں آئرلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ سے متعلق آئرلینڈ کے کپتان کا کہنا ہے کہ ورلڈ چیمپئن ٹیم کے ساتھ کھیلنا اچھا لگ رہا ہے۔

دوسری جانب آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ آج کے میچ کے لیے ہماری ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔