توہینِ مذہب کا کیس، شیخ رشید اور ان کے بھتیجے بری

اٹک کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد(Sheikh Rasheed) اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو توہینِ مذہب کے کیس میں بری کر دیا۔اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے فیصلہ سنا دیا۔شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق پر مسجدِ نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کرنے کا مقدمہ درج تھا۔

شیخ رشید(Sheikh Rasheed) کے خلاف تھانہ نیو ایئر پورٹ فتح جنگ میں توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔