شہباز گِل کا نام ECL میں شامل

Breaking News: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کر لیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز گِل کا نام وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہباز گِل کا نام اسلام آباد ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھی کی گئی تھی۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔