امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان(Imran Khan) نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری تحریک انصاف کے ہراول دستے کے کارکن ہیں۔

عمران خان(Imran Khan) نے کہا کہ 22 کروڑ عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے اپنے کیسز عدالتوں میں ہیں۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔