پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے وزیرِ اعظم کی مشاورت

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم(Prime Minister) شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزرا، سینئر رہنما، وزیراعظم(Prime Minister) کےمعاونین خصوصی اور اراکین پنجاب اسمبلی شریک ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر مشاورت ہوئی۔

اجلاس میں رانا ثناء اللّٰہ، اعظم نذیر تارڑ اور خواجہ سعد رفیق نے بھی شرکے کی۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔