آلودگی: آج لاہور دوسرے نمبر پر

ملک کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پرٹیکیولیٹ میٹرزکی مقدار 204 ریکارڈ کی گئی۔

اس فہرست میں پڑوسی ملک بھارت کا دارالحکومت دہلی 213 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا ہے، 198 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ بھارتی شہر کولکتہ تیسرے نمبر پر ہے۔