بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے نیا حکم نامہ
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا جس پر 5 جنوری سےعمل درآمد ہوگا۔ سی اے اے نے ممانعت والے ملکوں کی کیٹیگری بی اور
دنیا میں ’فلورونا‘ کا پہلا کیس سامنے آگیا
کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان دنیا میں پہلی بار ایک ساتھ انسانی جسم پر حملہ کرنے والے کورونا اور فلو وائرس کا کیس سامنے آیا ہے۔ اس کورونا اور انفلوئنزا کے دوہرے انفیکشن کو ’فلورونا‘ کہا
بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث دو اہم کرداروں کی شناخت کرلی گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس نے نون لیگ کے ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں کیس کے 2 اہم کرداروں کو شناخت کرلیا۔ نون لیگ کے ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں اہم پیش
عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کردیں۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے پیش نظر عملہ کو مرحلہ وار تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلہ
وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ کا پی ایس ایل میں جلد اپنی ٹیم لانے کا اعلان
کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے پی ایس ایل میں جلد اپنی ٹیم لانے کا اعلان کردیا۔ انھوں نے کہا کہ اسپانسر کی تلاش کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے
جن ممالک نے ترقی کی انہوں نے ایکسپورٹ پر توجہ دی، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں جن ممالک نے ترقی کی انہوں نے ایکسپورٹ پر توجہ دی۔ کرائسز کو کنٹرول کرنے میں وقت لگ گیا، منی لانڈرنگ غریب ملکوں کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ سوموار کے روز پاک چائنہ بزنس
پاکستان میں کرونا وائرس : کورونا کی پانچویں لہر شروع ہو گئی ہے۔ وفاقی ماہرین صحت
وفاقی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے، محکمہ صحت سندھ نے شہر میں مزید 10 افراد میں اومی کرون ویریئنٹ کی تصدیق کی ہے۔ حکام محکمہ صحت کے مطابق
کراچی کا موسم : کراچی میں کل سے بارشوں کے آغاز کا امکان
محکمۂ موسمیات کی جانب سے بلوچستان کے بعض شمالی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، کراچی میں 3 جنوری تک سرد ہوائیں چلتی رہیں گی، شہر میں 5 اور 6 جنوری کو موسم سرما کی دوسری بارش کا امکان ہے۔
ملک میں کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد سے متجاوز
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آ چکا ہے، جہاں اس کے مزید 2مریض زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 55 فیصد پر آ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ
پاک بحریہ کے دو افسران کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی.
کراچی (نیوز ڈیسک) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل فیصل امین اور ریئر ایڈمرل سید فیصل علی شاہ شامل ہیں۔ رئیر ایڈمرل فیصل امین نے پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں 1992 میں
لاہور میں نیوایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں، 36 ملزم گرفتار
لاہور میں نیوایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کےخلاف کارروائیاں کی گئیں جن میں 36 ملزم گرفتار ہو گئے۔ ایس پی کینٹ کے مطابق باغبانپورہ، ہربنس پورہ، غازی آباد، فیکٹری ایریا اور ہیر میں کریک
سابق ڈی جی FIA بشیر میمن کی FIA میں طلبی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے سابق ڈی جی بشیر میمن کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ بشیر میمن کو یورپ میں فراڈ کرنے والے عمر ظہور نامی شخص کے بارے میں سوال
ن لیگی ایم پی اے بلال یاسین سرجری کے بعد سرجیکل آئی سی یو میں منتقل
لاہور میں ن لیگی ایم پی اے بلال یاسین حملے میں زخمی ہوئے اور میو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کو سرجری کے بعد سرجیکل آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔ قاتلانہ حملے میں زخمی مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب
جہلم: غربت سے تنگ ماں نے 3 بچوں کو ذبح کر دیا
پنجاب کے شہر جہلم میں غربت سے تنگ آ کر ایک ماں نے اپنے 3 بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کر دیا۔ بچوں کو قتل کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کی کوشش کی جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا وفد پشاور پہنچ گیا
پڑوسی ملک بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا 13 رکنی وفد غیر ملکی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔ پاکستان ہندو کونسل کے سرپرستِ اعلیٰ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کے