پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے، چوہدری پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی(Chaudhry Pervaiz Elahi) کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز ایوارڈ ملنا پاکستان کے لیےخوش آئند ہے، پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف (Army Cheif)
اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں(overseas pakistani vote) کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار وکیل کے دلائل سن
عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے کا صفایا کردیا، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن(Sharjeel Memon) کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور دیگر جماعتوں کا صفایا کردیا۔ سماجی رابطے
13 رکنی سازشی اتحاد حکومت میں ہے: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد(Sheikh Rasheed Ahmad) کا کہنا ہے کہ 13 رکنی سازشی اتحاد حکومت میں ہے۔ اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا
ملک بھر(load shedding in pakistan) کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہروں اور دیہات میں دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بجلی
کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے
ملک میں کورونا وائرس(Corona Death In Pakistan) سے مزید دو افراد انتقال کرگئے ہیں جبکہ مزید 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 412 ٹیسٹ کئے گئے جس میں
جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا
مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا ہے۔ لاہور پہنچنے پر اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک کی تباہی کی ذمہ دار تین جماعتیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
عمران خان کی رہائش گاہ میں ملازم جاسوسی کرتے پکڑا گیا-
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ میں ملازم جاسوسی کرتے پکڑا گیا۔ ملازم نے جاسوسی کا اعتراف جرم کرلیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش
آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب، کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نوازا گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) – سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو باہمی تعلقات کے فروغ کی کاوشوں کے اعتراف میں کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نوازا گیا۔ آئی ایس پی آر کے
مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر شوکت یوسفزئی کا ردعمل
خیبر پختونخوا (نیوز ڈیسک) کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ کیا موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار بھی مولانا فضل الرحمٰن خود کو سمجھتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شوکت
بینظیر آباد: الیکشن میٹریل چھین لیا گیا، الیکشن کمیشن کا ملزمان کی گرفتاری کا حکم
سندھ میں جاری پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم ملزمان نے عملے سے الیکشن میٹریل چھین لیا۔ اُدھر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بے نظیر آباد میں 3
عمران خان کا مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف آئندہ ہفتے بڑے شہروں میں جلسوں کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بجٹ میں نئے ٹیکسوں کی مذمت کرتے ہوئے مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف آئندہ ہفتے بڑے شہروں میں جلسوں کا اعلان کردیا۔ ہفتہ کو پریس
اگلی حکومت عمران خان کی ہوگی یا نہیں؟ بڑی پیش گوئی
کراچی(نیوز ڈیسک) مشیر زراعت منظور وسان نے عمران خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا آئندہ انتخابات میں عمران خان نظر نہیں آتے ، جو اقتدار سے جاتا ہے وہ جلدی واپس نہیں آتا ، انتظار کرنا پڑے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا مختصر دورہ کراچی، نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت
وزیراعظم شہبازشریف(Prime Minister Shehbaz Sharif) نے کراچی کا مختصر دورہ کیا اور نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں ایک سو سترویں مڈشپ مین اور پچیس ویں شارٹ
ایم کیوایم کا وزیراعظم سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ
کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کا وزیراعظم شہباز شریف سے پی پی سے معاہدے پر بطور ضمانتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور وفاق کےتحت جاری منصوبوں ، کے فوری اور ٹرانسپورٹ کےمسائل حل کرنے کی بھی