نیشنل گیمز، پاکستان آرمی نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا

نیشنل گیمز(National Games)، پاکستان آرمی نے 20 کلو میٹر واک ریس میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا۔آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ 54 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کی۔واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن لی۔ایئر فورس کے عدن مہاذ نے تیسری پوزیشن لی۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔