مریم نواز کی فیملی فوٹو کے چرچے

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب سے اپنی فیملی فوٹو شیئر کردی۔

مریم نواز کی جانب سے شیئر کی جانے والی فیملی فوٹو میں مریم نواز سمیت، جنید صفدر، عائشہ سیف، مہرالنسا صفدر، ماہ نور صفدر اور ان کے شوہر موجود ہیں۔