خوبرو اداکارہ ماہرہ خان(Mahira Khan) کا منفرد انداز سب کو بھا گیا۔اداکارہ ماہرہ خان کے ڈانس کی ویڈیو کے چرچے سرحد پار جا پہنچے، انہوں نے شہباز شیزی کی شادی میں زبردست پرفارم کیا۔ فیشن فوٹوگرافر شہباز شیزی کی شادی میں ستاروں کی کہکشاں نظر آئی۔
اداکارہ سونیا، کبریٰ، مومل، عدنان صدیقی اور شہریار منور نے اپنی شرکت سے شادی کی تقریب کو چار چاند لگا دیے۔