پاکستان، ایل او سی کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم استحقاق منا رہے ہیں

Breaking News: مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اقدام کے تین سال مکمل ہونے پر پاکستان، کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی آج یوم استحصال کشمیر منارہے ہیں۔مودی کے بھارت نے پانچ اگست دو ہزارانیس کو مقبوضہ کشمیر پر شب خون مارا۔ اسرائیلی طرز پر غیر قانونی مقبوضہ علاقے پر یکطرفہ اور غاصبانہ ہتھکنڈوں کا آغاز کیا۔

بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب اور جغرافیائی ہیئت بدلنے کے منصوبے پر بھی عمل پیرا ہے۔ بیالیس لاکھ غیر کشمیریوں کو کشمیر کے ڈومیسائل جاری کر دیئے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔