اسلام آباد ہائیکورٹ، اعتزازاحسن کیخلاف توہین عدالت کارروائی کیلئے دائر درخواست نمٹا دی گئی

Breaking News: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری اعتزازاحسن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کیا کسی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی غیرجانبداری پر کوئی شک ہے؟ اگر نہیں تو کسی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر توجہ کیوں دیں؟ ہمارے فیصلے فیصلہ کریں گے کہ لوگوں کا عدالت پر کتنا اعتماد ہے؟ یہ عدالت کسی سے غیر ضروری وضاحت طلب نہیں کرے گی۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔