آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نہ دینے کا کہا ہے، اسحاق ڈار

Breaking News: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نہ دینے کا کہا ہے ان کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان اپنی معاشی پالیسیاں جاری رکھے گا۔واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بجٹ ریفارمز میں 15 سے 20 فیصد تک کام رہ چکا، اُمید ہے پاکستان فیٹف گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

اسحاق ڈار مزید بولے کہ عالمی اداروں نے سیلاب سے 32.4 ارب ڈالر کے نقصانات کا تخمینہ لگایا ہے۔ ورلڈ بینک نے سیلاب زدگان کی بحالی کے منصوبوں کی تھرڈ پارٹی تکمیلی نگرانی کی تجویز دی ہے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔