پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر بنی بھارتی فلم (Indian film)’مشن مجنوں‘ پر پاکستانی ٹوئٹر صارفین نے سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کے انبار لگا دیے ہیں۔اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’مشن مجنوں‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی پاکستانی صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔
اس فلم کی کہانی ایک امن دیپ سنگھ نامی ایک ایسے بھارتی ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جسے یہ معلومات اکٹھی کرنے کی ذمہ داری لگائی گئی ہے کہ پاکستان کو ایٹم بم بنانے کے لیے مدد کون فراہم کررہا ہے۔
جیسے ہی سدھارتھ ملہوترا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس فلم کا ٹریلر شیئر کیا، پاکستانی صارفین نے اس پر دلچسپ تبصروں اور میمز کے ڈھیر لگا دیے۔
کچھ صارفین بھارتی فلموں(Indian film) میں دکھائے جانے والے مسلمانوں کے حلیے اور گفتگو کے انداز پر مذاق اُڑاتے جبکہ کچھ صارفین فلم کی کہانی میں تاریخ پنوں کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے پر بھارتی فلم رائٹرز، پروڈیوسرز اور ڈائیریکٹرز پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔
یہاں ایک نظر پاکستانی ٹوئٹر صارفین کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس پر ڈال لیتے ہیں۔
Mission Majnu. pic.twitter.com/5ug2gXGqiq
— Taimoor Zaman (@taimoorze) January 10, 2023
mission majnu failed because the spy got married in pakistan and everyone kept asking him "khushkhabri kab suna rahe ho". he killed himself
— rants (@rantspakistani) January 10, 2023
Atomic bomb halki aanch per paktay huwai pic.twitter.com/ZAeNjZ48Y6
— Mustafa T. Wynne (@mustafa_wynne) January 10, 2023
*Bollywood exists*
Muslims:#DeshKeLiyeMajnu pic.twitter.com/SyKQZyHl7M
— Asim khan (@asimkhan771) January 11, 2023