پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ(Hina Pervaiz Butt) نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی دکھا دیا۔آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو کے ضمنی انتخاب سے متعلق حنا پرویز بٹ(Hina Pervaiz Butt)نے سوشل میڈیا پر ٹھپے لگانے کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دھاندلی نا منظور۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی دکھا دیا۔۔۔دھاندلی نا منظور pic.twitter.com/XhSuRcHvit
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) June 8, 2023
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو آزاد کشمیر میں باغ کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں واضح برتری حاصل ہے، دھاندلی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔