سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت(Gold Price In Pakistan) میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے بڑھ گئی ہے، اس اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہو گئی۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔