جنیوا کانفرنس، فرانس کا پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے10ملین ڈالر کا اعلان

فرانس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی سپورٹ کیلئے10ملین ڈالر کا اعلان کیا ہے۔جنیوا کانفرنس(Geneva Conference) سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر میکرون نے امداد کا اعلان کیا ۔انہوں نے کہا کہ ہم مالیاتی اداروں کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان کی حمایت کرناچاہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرانس طویل مدت میں پاکستان کی ضرورت کے مطابق مہارت اور مالی امداد فراہم کرتارہےگا۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔