نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات 50 فیصد بہتر ہوئے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری(Fawad Chaudhry) کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات پچاس فیصد بہتر ہوئے ہیں، مزید بھی ہو سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ تو لینا پڑے گا۔

پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کیلئے وہ صدر مملکت کو درخواست کرنے جا رہے ہیں۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔