Breaking News: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواہد چوہدری نے کہا کہ 24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ 2 کروڑ روپے کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 ٹیمیں ترتیب دی گئی ہیں۔فواد چوہدری نے یہ بھی کہا ہے کہ شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں۔
چوبیس ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا لیکن دو کروڑ روپے کی تحقیقات کیلئے FIA کی پانچ ٹیمیں ترتیب دی گئیں، شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں، محرم کے بعد 25 مئ کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا قوم حقیقی آزادی جدوجہد کے آکر مرحلے کی تیاری کرے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 8, 2022
مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔