خیبر پختونخوا، بلدیاتی انتخابات میں ایک شخص کی دونوں بیویاں میدان میں

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں بھی بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر ہیں تاہم وہاں کے حلقے میں ایک معرکہ اتنا انوکھا ہے کہ جس کی شاید کوئی نظیر نہیں ملتی، اور وہ معرکہ ایک شخص کی دو بیویوں کا ہے جو دو علیحدہ علیحدہ نشستوں پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔