الیکشن کمیشن آف پاکستان(Election Commission of Pakistan) نے 2 نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔موو آن پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹر ہوئی ہے۔محمد کامران موو آن پاکستان کے پارٹی کے چیئرمین ہیں۔
نئی سیاسی جماعت کے قیام کی اطلاعات اسلام آباد میں گردش کرنے لگیں
الیکشن کمیشن(Election Commission) نے دوسری نئی سیاسی جماعت تحریکِ لبیک اسلام کو بھی رجسٹر کیا ہے۔
تحریکِ لبیک اسلام کے چیئرمین محمد اشرف آصف ہیں۔