انٹر بینک میں ڈالر آج کتنے کا ہے؟

Breaking News: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 84 پیسے سستا ہونے کے بعد 238 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 242 پوائنٹس اضافے سے 40318 کی سطح پر موجود ہے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔