Breaking News: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 239 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 4 روپے 50 پیسے سستا ہو کر 243 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 84 پوائنٹس اضافے سے 40234 کی سطح پر موجود ہے۔
مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔