عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس (Crude oil and gas)کی قیمت میں کمی ہوگئی، برینٹ خام تیل 4 فیصد کمی کے ساتھ 74 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔گیس کی قیمت 5 فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر آگئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی عالمی کھپت اور اوپیک پیداوار کٹوتی پر شکوک کے سبب ہوئی۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔