ورلڈ کپ(Cricket World Cup 2023) کے سترہویں میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں تین، تین میچز کھیل چکی ہیں، بھارت نے اپنے تینوں میچ جیتے ہیں جبکہ بنگلا دیش نے ایک میچ جیتا ہے۔
آج کا یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور بنگلا دیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کر رہے ہیں۔
بریکنگ