پاکستان (Pakistan) کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی چیمپئن شپ (County Championship) میں ایک اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر (Hampshire) کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس (Muhammad Abbass) نے گلوسٹرشائر (Gloucestershire) کے خلاف میچ میں 9 وکٹیں اڑا دیں۔
1st Inns: 17 – 6 – 45 – ?
2nd Inns: 26 – 7 – 62 – ?Mohammad Abbas ends up with brilliant match figures of 9/107 as Hampshire trump Gloucestershire ?#LVCountyChamp #CountyChampionship pic.twitter.com/WQLiiSArc6
— CricWick (@CricWick) May 8, 2022
محمد عباس نے دوسری اننگز میں 62 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی۔
خیال رہے کہ محمد عباس نے میچ کی پہلی اننگز میں 45 رنز کے عوض 6 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔