چین میں 6 ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت

چین میں 6 ماہ بعد کورونا وائرس(Corona Virus) سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت بیجنگ میں 87 سال کے شخص کی کورونا سے موت رپورٹ ہوئی ہے۔اس حوالے سے چینی حکام کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں آج 621 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دوسری جانب نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ چین میں 24 گھنٹوں کے دوران 24 ہزار سے زائد کورونا وائرس(Corona Virus) کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔