پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کی پہلی کامیابی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 26ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے کر بلآخر فتح کا مزہ چکھ لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان
پی ایس ایل 7: سلطانز نے گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)7 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں 8ویں فتح اپنے نام کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ
باب العلم حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم شارح قرآن و حدیث تھے: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
باب العلم حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم شارح قرآن و حدیث تھے: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یوم ولادت حضرت علیؑ اور جامعۃ العروۃ الوثقیٰ
ایدھی ویلفیئر ٹیم کابل پہنچ گئی
ایدھی ویلفیئر کی ایک ٹیم سعد ایدھی کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں کے لیے کابل پہنچی ہے۔ ٹیم نے افغانستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے دفتر کا دورہ کیا اور صدر افغانستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی مولوی مطیع الحق سے
وزیر اعظم نے غلطی کا اعتراف کر لیا
وزیر اعظم عمران خان نے عوامی رابطہ مہم میں منڈی بہاوالدین میں جلسہ کیا ، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج تسلیم کرتا ہوں ، نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت دے کر غلطی کی ۔ منڈی بہاو
بھارت اوراسلام دشمنی : ایک اورشہر کے کالج میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد
بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد اتر پردیش کے ایک کالج میں بھی لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج میں لڑکیوں کے حجاب
اسرائیلی بحریہ کی پاکستان ، سعودی عرب کے ہمراہ امریکی بحری مشقوں میں شرکت
امریکی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 31 جنوری کو شروع ہونے والی بین الاقوامی میری ٹائم مشق (آئی ایم ایکس) میں 60 افواج کے 9 ہزار سے زیادہ افراد نے حصہ لیا۔ شرکا میں پاکستان، سعودی عرب، عمان،
کراچی میں گاڑی پر فائرنگ ، صحافی اطہر متین جاں بحق
کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی اطہرمتین جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ، جس کے نتیجے میں صحافی اطہر متین جاں بحق
بِل گیٹس وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے دورہ پاکستان کے دوران عمران خان سے ملاقات میں نتیجہ خیز گفتگو پر شکریہ ادا کردیا۔ انہوں نے عمران خان اور فیصل سلطان کے ہمراہ ایک تصویر ٹوئٹر پر جاری کی اور کہا
پی ایس ایل 7: یونائیٹڈ کو زلمی کے ہاتھوں 10 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ