بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کا اعلان، اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی
بڑی صنعتوں پر 10فیصد ٹیکس کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اچانک کریش کرگئی، ہنڈرڈ انڈیکس کاروبار کے دوران 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی کے بعد
بلدیاتی انتخابات کیخلاف MQM و دیگر جماعتوں کی درخواستیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ(Sindh High Court) نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف ایم کیو ایم و دیگر سیاسی جماعتوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے مختصر تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں
سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل، PTI رہنما کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ(Islamabad High Court) نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رکن اسمبلی فہیم خان کی درخواست خارج کردی۔ پی ٹی آئی
عارف علوی صاحب کا بھی احتساب ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز(Hamza Shahbaz) کا کہنا ہے کہ صدر نے عمران خان کے تابعدار کارکن کی حیثیت سے کام کیا ہے، وقت آئے گا تو عارف علوی صاحب کا بھی احتساب ہوگا۔ ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی
سپر ٹیکس پر وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی وضاحت
سپر ٹیکس پر وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل(Miftah Ismail) کی وضاحت سامنے آگئی۔ وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ تمام سیکٹرز پر 4 فیصد سپر ٹیکس لگایا گیا ہے۔ ان کا
پارلیمنٹ لاجز معاملے کیلئے اسپیکر اسمبلی سے رجوع کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ(Islamabad High Court) نے پارلیمنٹ لاجز سے متعلق دائر پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز کی درخواست پر انہیں اسپیکر اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس
انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر (Dollar)67 پیسے مہنگا ہو کر 207 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی شدید مندی کا رحجان ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
ہمارے آئی ایم ایف سے معاہدے میں پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر(Asad Umar) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جس معاہدے کی شہباز شریف بات کر رہے ہیں اس میں تیل 150 روپے فی لیٹر دستیاب تھا اور معیشت 6 فیصد سالانہ کی رفتار سے ترقی
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس، عمران خان کو ضمانت مل گئی
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان(Imran Khan) کو ضمانت مل گئی۔ کیس کی سماعت سیشن جج کامران بشارت مفتی نے کی۔ عدالت نے عمران خان
دعا زہرا کیس کا تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا(Dua Zehra) کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے گزشتہ روز درخواست گزار کی جانب سے درخواست واپس لینے پر خارج