ہماری عظیم افواج نے پنجگور اور نوشکی میں حملے ناکام بنائے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان کے علاقے نوشکی میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے میں 4 اہلکار شہید ہوئے، 9 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پنجگور میں ہوئے حملے میں 4 دہشت گرد ہلاک
امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، نیڈ پرائس
واشنگٹن (نیوزڈیسک) ترجمان امریکی دفترخارجہ نیڈ پرائس(Ned Price) کا کہنا ہے امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ نیڈ پرائس نے بیان میں کہا پاکستان امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر
وزیراعظم عمران خان اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 4 روزہ دورے پر چین روانہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ شوکت ترین اور وزیر پلاننگ اسدعمر
پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (PSL) سیون کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی
نواز شریف کی بیرون ملک جانے کی گارنٹی، شہباز شریف نےدی، اٹارنی جنرل کے خط پر جواب بھجوا دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) نواز شریف کی بیرون ملک جانے کی گارنٹی سے متعلق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طرف سے اٹارنی جنرل کے خط پر جواب بھجوا دیا گیا۔ خط میں اٹارنی جنرل کے خط کو ماورائے قانون اور لاہور
پارلیمنٹ لاجز میں گولی چل گئی، جویریہ ظفر محفوظ .
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پارلیمانی سیکریٹری اوورسیز پاکستانیز پر پارلیمنٹ لاجز میں فائرنگ کی گئی، پولیس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں جویریہ ظفر پر فائرنگ اُن کے
پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کے سامنے یونائیٹڈ بھی ڈھیر
پاکستان سپر لیگ (PSL7) کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز کے چھکوں کی بارش کے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے بھی چھکے برسادیے، لیکن سلطانز کے بولرز نے اپنی ٹیم کو 20 رنز سے فتح
سعد حسین رضوی کا تقریب نکاح
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کی شادی خاندان میں ہو رہی ہے، ان کے نکاح کی تقریب کل 3 فروری کو اٹک میں
افغانستان حکومت کاجامعات دوبارہ کھولنے کا اعلان
(نیوز ڈیسک) افغانستان کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مولوی عبدالباقی حقانی نے سرکاری یونیورسٹیوں اوراعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنےکا اعلان کر دیا ہے۔ امارت اسلامی افغانستان
’ٹاکا سوبو سینڈروم‘ ٹوئٹر ٹرینڈ.
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے مطابق نواز شریف کو دل کا جو مرض لاحق ہے اسے ’ٹاکا سوبو سینڈروم‘ (Takot subo Syndrome ) کہا جاتا ہے۔ نواز شریف کی گزشتہ روز سامنے آنے والی