قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کردیا۔
رکی پونٹنگ سال کے آخر میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ دونوں میں نمبر ون ہونے کا ریکارڈ اپنے نام رکھتے ہیں، انہوں نے 2005 میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔
The king of limited-overs cricket ?
Babar Azam will only be the second batter after Ricky Ponting to end the year as the top-ranked batter in ODIs and T20Is ?#Pakistan pic.twitter.com/LqhrrfNa2w
— CricWick (@CricWick) December 23, 2021
ب 16برس بعد بابر اعظم نے رکی پونٹنگ کا یہ ریکارڈ برابر کردیا، رواں برس بابر اعظم کی آئی سی سی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بادشاہت برقرار ہے۔