شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے قومی ٹیم کے مداحوں کو گرین شرٹس کی کارکردگی پسند نہ آئی۔سیریز کے دوسرے میچ میں اعظم خان(Azam Khan) جب صرف 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے تو مداح ان سے کافی ناراض ہوئے جس کا اظہار انہوں نے اپنے اپنے انداز میں کیا۔
This Man In crowed ???????????? is not happy with Azam Khan!!!!
Abusing Azam Khan on his Eating habit ???????? can anyone translate the signs #AzamKhan#PakvsAfg pic.twitter.com/GZKdh3JHGO— Muhammad Ahmad Durrani (@MAhmad9253) March 26, 2023
اسٹیڈیم میں موجود ایک مداح نے اعظم خان پر اشاروں کے ذریعے تنقید کی جس میں اس کا غصہ اور مایوسی بھی واضح تھی۔
واضح رہے کہ اعظم خان(Azam Khan) نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں صفر اور دوسرے میں صرف 1 رن بنایا تھا۔