ضمیروں کی منڈی لگا کر فیصلے لینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، اسد عمر

لاہور (نیوز ) – رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر (Asad Umar) نے کہا کہ ضمیروں کی منڈی لگا کر فیصلے لینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ اسی لیے ہے کہ فیصلہ سازی کا اختیار صرف اور صرف عوام کو ہونا چاہیے۔

اس سے قبل اُن کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کی تحریک کئی رنگ اختیار کرے گی، قوم کپتان کے ساتھ ہے، قوم اپنے آئینی حق کو استعمال کرنے آرہی ہے، اس مارچ کا فائدہ یہ ہوگا کہ آئندہ عوام ملک کا فیصلہ کریں گے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔