سکول میں بچوں کا گرمی سے بُرا حال

سکول کھلنے سے جہاں بچوں کو خوشی ہوئی وہیں گرمی نے بُرا حال کر دیا.

ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر سے سکولوں میں گرمیوں کی چھوٹیوں کا مطالبہ سامنے آیا ہے.