حریم شاہ کی اسنیک ویڈیو پر دھماکے دار انٹری

متنازعہ پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی سنیک ایپ میں دھماکہ خیز انٹری۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ٹک ٹک اداکارہ حریم شاہ کے سنیک ایپ پر ایک ملین سے زیادہ فالوورز ہو گئے ، جو ٹک ٹاک ویڈیوز کی مختصر شیئرنگ ایپ کے ذریعہ راتوں رات نامور ہوگئیں۔ .

حریم شاہ اپنے سنیک اکاؤنٹ کے صرف 2 فالورز ہیں۔

واضح رہے کہ سنیک ویڈیو پاکستان کی تیار کردہ ایک ایپلی کیشن ہے جو کہ ٹک ٹاک کی طرح ہے۔