چین کی ایک اور موسمیاتی سیٹیلائٹ خلاء میں روانہ

چین خلاء میں ایک اور موسمی سیٹلائٹ لانچ کررہا ہے ، فینگ یون 4 بی سیٹلائٹ موسم اور ماحولیاتی صورتحال کی نگرانی کرے گا۔

چین نے آج سچوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے خلا میں ایک نیا سیٹلائٹ لانچ کیا۔

فینگ یون 4 بی کو لانگ مارچ 3 بی راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا تھا۔