ڈالر کے مقابلے میں روپے کی ناقدری میں اضافہ

امریکی ڈالر(dollar) کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستانی روپے کی ناقدری بڑھتی جا رہی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر (dollar)مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 228 روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 50 پوائنٹس کی کمی سے 38740 پر آ گیا ہے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔