ڈالر کی آج بھی اڑان

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر(Dollar) آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر(Dollar) 227 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا آغاز
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40845 پر آ گیا ہے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔