امریکی ڈالر انٹر بینک میں 224 روپے کا ہو گیا

Breaking News: امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز ہی میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 2 روپے 15 پیسے کم ہو کر 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 226 روپے 15 پیسے کا ہو گیا تھا۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔