Breaking News: امریکی ڈالر کی اڑان رکنے کا نام نہیں لے رہی جس کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے زوال کا سفر بھی جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے کے اضافے کے بعد 239 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
آج صبح ڈالر مہنگا ہونے کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 181 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 40784 پر آ گیا ہے۔
مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔